اے آر واۓ کے نیوز اینکر " اشفاق ستی " کا اپنی بیوی نومیکا پر بدترین تشدد ۔ ایف آئی آر درج

تصویر
نومیکا، عمر 27سال، یہ لڑکی اس وقت اپنے پورے جسم، خاص طور پر پسلیاں، جبڑے اور چہرے پر متعدد زخموں سے دوچار ہے۔  اس کے جسم کا ہر حصہ بری طرح زخمی ہے۔   اس کے  شوہر نے اسے بری طرح مارا پیٹا جو کہ ایک نیوز اینکر اور پروگرام ہوسٹ ہے۔  لڑکی کے مطابق پیر 22 جنوری کو میرے شوہر اشفاق ستی نے مجھے جانوروں کی طرح مارا اور کردار کشی کی۔  اس نے مجھے میرے بالوں سے پکڑ کر فرش پر گھسیٹا اور بار بار میرا سر دیواروں اور دروازے سے ٹکرایا۔  وہ میرے سینے پر بیٹھ کر کئی بار میرا گلا دبانے کی کوشش کرتا رہا۔ اس نے میرے چہرے پر تکیہ رکھ کر مجھے سانس لینے سے روک دیا۔  اس نے بار بار کہا:  "تمہیں مار کر تمہاری لاش غائب کر دو گا"  "آج تم شائد گئی  میرے ہاتھ سے۔ ‏راحت فتح علی خان کا وضاحتی بیان میں لڑکے سے بوتل میں پیر صاحب کا دم کیا ہوا پانی مانگ رہا تھا سوات و گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے کے جھٹکے سوات، مالاکنڈ، لوئر دیر اور گرد و نواح میں محسوس کیے گئے ہیں ۔زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کا کہنا ہے کہ زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.1 ریکارڈ کی...

ڈکیتی کی واردات ناکام، 2 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

گلبرگ، ماڈل کالونی بازار میں ڈکیتی کی واردات ناکام، 2 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار۔


موٹر سائیکل سوار 2 ڈاکو ایچ اے موبائلز کی دکان میں داخل ہوئے، ترجمان ڈولفن


دکان میں موجود عملے نے ایک ڈاکو سے رائفل چھین کر اسکے بازو پر گولی مار دی، ترجمان ڈولفن


دوسرا ڈاکو بھی ہاتھا پائی کے دوران سر پر چوٹ لگنے سے زخمی ہو گیا، ترجمان ڈولفن


واقعہ کی اطلاع پر ڈولفن ٹیم نمبر 165 موقع پر پہنچ گئی، ترجمان ڈولفن


دونوں ڈاکوؤں کو ڈولفن اہلکاروں نے حراست میں لے لیا، ترجمان ڈولفن


گرفتار ڈاکوؤں سے رائفل، پستول، گولیوں سے بھرا بیگ اور موٹر سائیکل برآمد ہوئی، ترجمان ڈولفن


زخمی ڈاکوؤں کو پولیس حراست میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا، ترجمان ڈولفن


ڈاکوؤں سے برآمد شدہ سامان گلبرگ پولیس کے حوالے کر دیا گیا، ترجمان ڈولفن


ایس پی ڈولفن ذوہیب نصراللہ رانجھا کی بروقت رسپانس پر



ڈولفن ٹیم کو شاباش

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس