اے آر واۓ کے نیوز اینکر " اشفاق ستی " کا اپنی بیوی نومیکا پر بدترین تشدد ۔ ایف آئی آر درج

تصویر
نومیکا، عمر 27سال، یہ لڑکی اس وقت اپنے پورے جسم، خاص طور پر پسلیاں، جبڑے اور چہرے پر متعدد زخموں سے دوچار ہے۔  اس کے جسم کا ہر حصہ بری طرح زخمی ہے۔   اس کے  شوہر نے اسے بری طرح مارا پیٹا جو کہ ایک نیوز اینکر اور پروگرام ہوسٹ ہے۔  لڑکی کے مطابق پیر 22 جنوری کو میرے شوہر اشفاق ستی نے مجھے جانوروں کی طرح مارا اور کردار کشی کی۔  اس نے مجھے میرے بالوں سے پکڑ کر فرش پر گھسیٹا اور بار بار میرا سر دیواروں اور دروازے سے ٹکرایا۔  وہ میرے سینے پر بیٹھ کر کئی بار میرا گلا دبانے کی کوشش کرتا رہا۔ اس نے میرے چہرے پر تکیہ رکھ کر مجھے سانس لینے سے روک دیا۔  اس نے بار بار کہا:  "تمہیں مار کر تمہاری لاش غائب کر دو گا"  "آج تم شائد گئی  میرے ہاتھ سے۔ ‏راحت فتح علی خان کا وضاحتی بیان میں لڑکے سے بوتل میں پیر صاحب کا دم کیا ہوا پانی مانگ رہا تھا سوات و گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے کے جھٹکے سوات، مالاکنڈ، لوئر دیر اور گرد و نواح میں محسوس کیے گئے ہیں ۔زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کا کہنا ہے کہ زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.1 ریکارڈ کی...

محسن نقوی کا بڑا اعلان ۔26 ہزار بائیکس بلا سود قسطوں پر دینے کا اعلان۔

 پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار بلا سود 26ہزار الیکٹرک موٹر بائیکس اورالیکٹرک رکشے ملیں گے،وزیراعلی محسن نقوی کا تاریخ ساز اقدام کا اعلان

طلباو طالبات کو10ہزار الیکٹرک بائیکس دی جائیں گی، 10ہزار الیکٹرک رکشے بھی بینک آف پنجاب کے تعاون سے 


دینگے: محسن نقوی

سرکاری ملازمین کو 2ہزار الیکٹرک بائیکس، سرکاری و نجی ملازمت پیشہ خواتین کو 2ہزار الیکٹرک بائیکس اور سپیشل افراد کو 2ہزار الیکٹرک تھری ویلر بائیکس دی جائیں گی

 پنجاب بھر میں چنگ چی رکشے کی رجسٹریشن پروگرام کا افتتاح، الیکٹرک رکشہ سازی کا باقاعدہ آغازکر دیا،ساز گار کمپنی کو پہلا لائسنس دیا گیا

پنجاب بھر میں سرکاری سطح پر پٹرول سے چلنے والی موٹر سائیکل خریدنے پر پابندی، سرکاری محکمے آئندہ صرف الیکٹرک بائیک ہی خرید سکیں گے

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بارعوام کو بلاسود 26 ہزارالیکٹرک موٹر بائیکس اور رکشے دیئے جائیں گے۔وزیر اعلیٰ محسن نقوی نے مقامی ہوٹل میں محکمہ ٹرانسپورٹ پنجاب کی جانب سے منعقدہ خصوصی تقریب میں بلا سود الیکٹرک بائیکس اورالیکٹرک رکشے دینے کے پروگرام کاباقاعدہ اعلان کیا۔وزیر اعلیٰ محسن نقوی نے پنجاب بھر میں چنگ چی رکشے کی رجسٹریشن پروگرام کابھی باضابطہ افتتاح کیا۔ پنجاب میں الیکٹرک رکشہ سازی کی صنعت کا باقاعدہ آغازبھی کر دیا گیا ہے۔ وزیر اعلیٰ محسن نقوی نے ساز گار کمپنی کے سی ای او کو الیکٹرک رکشہ سازی کا پہلا لائسنس دیا۔وزیراعلی محسن نقوی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ پنجاب حکومت بینک آف پنجاب کے تعاون سے طلباو طالبات کو10ہزار الیکٹرک بائیکس بلاسود آسان شرائط پر دے گی جبکہ 10ہزار الیکٹرک رکشے بھی بلا سود پنجاب بینک کے تعاون سے دیئے جائیں گے۔ سپیشل افراد کو بلا سود 2ہزار الیکٹرک تھری ویلر بائیکس دی جائیں گی جبکہ سرکاری ملازمین کو 2ہزار الیکٹراک بائیکس بلا سود دی جائیں گی،اسی طرح سرکاری و نجی ملازمت پیشہ خواتین کو 2ہزار الیکٹرک بائیکس دی جائیں گی۔ وزیراعلی نے مزید کہا کہ پنجاب بھر میں سرکاری سطح پر پٹرول سے چلنے والی موٹر سائیکل خریدنے پر پابندی لگا دی ہے۔ بلا سود الیکٹرک بائیکس والیکٹرک رکشہ پروگرام کے لیے پنجاب بینک حکومت پنجاب کی معاونت اور لیڈنگ رول ادا کر رہا ہے -

تبصرے

ایک تبصرہ شائع کریں

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

جج کو لوٹ کر ڈاکوؤں نے بتا دیا کہ آپکو کیوں لوٹا۔ مجھے کیوں لوٹا ؟ میں تو جج ہوں! جج صاحب قانون سب کے لیے برابر ہے

رحیم یار خان نادرہ کاکمال‘8سال قبل انتقال کرجانے والےشہری کی شہریت مشکوک قرار دے کر اظہار وجوہ کا نوٹس جاری کردیا۔

فیصل آباد/ دھماکہ کی آواز