اے آر واۓ کے نیوز اینکر " اشفاق ستی " کا اپنی بیوی نومیکا پر بدترین تشدد ۔ ایف آئی آر درج

تصویر
نومیکا، عمر 27سال، یہ لڑکی اس وقت اپنے پورے جسم، خاص طور پر پسلیاں، جبڑے اور چہرے پر متعدد زخموں سے دوچار ہے۔  اس کے جسم کا ہر حصہ بری طرح زخمی ہے۔   اس کے  شوہر نے اسے بری طرح مارا پیٹا جو کہ ایک نیوز اینکر اور پروگرام ہوسٹ ہے۔  لڑکی کے مطابق پیر 22 جنوری کو میرے شوہر اشفاق ستی نے مجھے جانوروں کی طرح مارا اور کردار کشی کی۔  اس نے مجھے میرے بالوں سے پکڑ کر فرش پر گھسیٹا اور بار بار میرا سر دیواروں اور دروازے سے ٹکرایا۔  وہ میرے سینے پر بیٹھ کر کئی بار میرا گلا دبانے کی کوشش کرتا رہا۔ اس نے میرے چہرے پر تکیہ رکھ کر مجھے سانس لینے سے روک دیا۔  اس نے بار بار کہا:  "تمہیں مار کر تمہاری لاش غائب کر دو گا"  "آج تم شائد گئی  میرے ہاتھ سے۔ ‏راحت فتح علی خان کا وضاحتی بیان میں لڑکے سے بوتل میں پیر صاحب کا دم کیا ہوا پانی مانگ رہا تھا سوات و گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے کے جھٹکے سوات، مالاکنڈ، لوئر دیر اور گرد و نواح میں محسوس کیے گئے ہیں ۔زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کا کہنا ہے کہ زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.1 ریکارڈ کی...

ایک خوبصورت جل پری کی خواہش۔

ہزاروں سال پہلے بحر ہند میں مچھلیوں کی ایک مضبوط سلطنت میٹیا ہوا کرتی تھی۔ جس کا بادشاہ ڈوم بی ایف تھا. یہ مچھلیوں کی سلطنت ایک خوبصورت جل پری شہزادی کے تسلط میں تھی.اس شہزادی مچھلی کا نام موتی تھا۔


موتی جل پری اس سارے سمندر کے لئے صرف ایک ہی راجکماری تھی. یہ بہت حسین و جمیل تھی. سمندر کی تمام نر مچھلیاں اس کی خوبصورتی کی دیوانی تھیں اور وہ اسکی خوبصورتی پے بہت مرتی تھیں.سمندر کی لہریں اس کی ہر سرگوشی کے لئے اسکی سفیر تھیں۔

لیکن موتی کا دل کسی بھی نر مچھلی کی طرف راغب نہیں تھا۔ کیونکہ اسکا دل زمین پر رہنے والے انسانوں کی طرف راغب تھا. وہ ایک لڑکی بن کر عام انسانوں کی طرح زمین پر رہنے کے خواب دیکھا کرتی تھی۔ 

وہ سوچتی تھی کہ کاش وہ بھی ایک انسان ہوتی اور وہ دنیا گھومتی دنیا کو دیکھتی اور زمین پر سفر کرتی پہاڑوں پر چڑھتی اور اسکا راجکمار کوئی انسانی شہزادہ ہوتا۔ ایک دن موتی جل پری سمندر کی تہہ کے اوپر تیر رہی تھی تو خوش قسمتی سے اسکی نظر ایک جادوگرنی جل پری پر پڑی  

   جو کہ گہری سوچ میں ڈوبی ہوئی سمندر کی تہہ پر بیٹھی تھی۔ اس نے جادوگرنی کو بتایا کہ وہ زمین کے تمام لوگوں کی طرح زمین پر گھومنا پھرنا چاہتی ہے. چناچہ اس جادوگر جل پری نے اسکی بات کو سنا اور ایک عمل پڑھ کر اسکے اوپر پھونکا تو وہ ایک خوبصورت نوجوان عورت بن گئی۔ اور جادو گر نے بتایا کہ تم صرف تین ماہ تک عورت کی حیثیت



سے رہو گی اسکے بعد واپس مچھلی بن جاؤ گی۔

اب وہ ایک خوبصورت لڑکی بن چکی تھی خوشی سے وہ جھومتے ہوئے زمین پر چلتے پھرتے ہوۓ انسانوں کو دیکھ کر بہت حیران تھی۔ لوگوں کو طرح طرح کے ملبوسات میں دیکھ کر وہ پاگل سی ہو رہی تھی اس نے زمین پر یوں چلنا پھرنا اور زمین کی خوبصورتی سے لطف اندوز ہونے کو اپنی بہت بڑی خوش قسمتی سمجھا۔ اور تمام انسانوں کو اپنے سے بھی زیادہ خوش قسمت سمجھا کہ کس طرح وہ اتنی حسین دنیا میں بستے ہیں ساحلوں سمندروں ، پہاڑوں ،ریگستانوں کی سیر کرتے ہیں اور کھاتے پیتے ہیں اور دنیا سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔ بحثیت انسان اللہ نے ہمیں اشرف المخلوقات بنایا ہمیں بھی ہر وقت اور ہر حال میں اللہ کا شکر گزار ہونا چاہیے۔ 

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

جج کو لوٹ کر ڈاکوؤں نے بتا دیا کہ آپکو کیوں لوٹا۔ مجھے کیوں لوٹا ؟ میں تو جج ہوں! جج صاحب قانون سب کے لیے برابر ہے

رحیم یار خان نادرہ کاکمال‘8سال قبل انتقال کرجانے والےشہری کی شہریت مشکوک قرار دے کر اظہار وجوہ کا نوٹس جاری کردیا۔

فیصل آباد/ دھماکہ کی آواز