اے آر واۓ کے نیوز اینکر " اشفاق ستی " کا اپنی بیوی نومیکا پر بدترین تشدد ۔ ایف آئی آر درج

تصویر
نومیکا، عمر 27سال، یہ لڑکی اس وقت اپنے پورے جسم، خاص طور پر پسلیاں، جبڑے اور چہرے پر متعدد زخموں سے دوچار ہے۔  اس کے جسم کا ہر حصہ بری طرح زخمی ہے۔   اس کے  شوہر نے اسے بری طرح مارا پیٹا جو کہ ایک نیوز اینکر اور پروگرام ہوسٹ ہے۔  لڑکی کے مطابق پیر 22 جنوری کو میرے شوہر اشفاق ستی نے مجھے جانوروں کی طرح مارا اور کردار کشی کی۔  اس نے مجھے میرے بالوں سے پکڑ کر فرش پر گھسیٹا اور بار بار میرا سر دیواروں اور دروازے سے ٹکرایا۔  وہ میرے سینے پر بیٹھ کر کئی بار میرا گلا دبانے کی کوشش کرتا رہا۔ اس نے میرے چہرے پر تکیہ رکھ کر مجھے سانس لینے سے روک دیا۔  اس نے بار بار کہا:  "تمہیں مار کر تمہاری لاش غائب کر دو گا"  "آج تم شائد گئی  میرے ہاتھ سے۔ ‏راحت فتح علی خان کا وضاحتی بیان میں لڑکے سے بوتل میں پیر صاحب کا دم کیا ہوا پانی مانگ رہا تھا سوات و گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے کے جھٹکے سوات، مالاکنڈ، لوئر دیر اور گرد و نواح میں محسوس کیے گئے ہیں ۔زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کا کہنا ہے کہ زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.1 ریکارڈ کی...

رحیم یار خان اندھے قتل کا سراغ لگا لیا ،



رحیم یارخان  تھانہ سٹی سی ڈویژن پولیس نے اندھے قتل کی واردات 72 گھنٹوں میں ٹریس کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا، مڈ درباری میں کرایہ دار اپنی بیوی جو کہ چار بچوں کی ماں تھی کو گلا گھونٹ کر موت کی گھاٹ اتار کر فرار ہو گیا تھا۔ تفصیل کے مطابق ڈی ایس پی سٹی سرکل آصف رشید اور ایس ایچ او تھانہ سٹی سی ڈویژن انسپکٹر حسن اقبال کی نگرانی میں سب انسپکٹر محمد جاوید ارشد پراچہ دیگر پولیس پارٹی کے ہمراہ عباسیہ ٹاؤن میں گشت کناں تھے کہ اسی دوران پکار 15 سے اطلاع ملی کہ مڈدرباری کی گلی نمبر 21 کے ایک مکان جس میں کرایہ دار رہائش پذیر تھے میں ایک خاتون کی نعش پڑی ہے جس پر وہ فوری طور پر موقع پر پہنچے تو ایک خاتون مردی حالت میں موجود تھی جسے گلا گھونٹ کر موت کی گھاٹ اتارا گیا تھا، حسب ضابطہ کارروائی عمل میں لاتے ہوئے نعش کو پوسٹ مارٹم کے  لیے ہسپتال منتقل کیا گیا اور مکان سے ملنے والے ایک اسٹام پیپر سے اس سنگین وقوعہ کی تفتیش کا آغاز ہوا پولیس نے جدید ٹیکنالوجی اور روائتی طریقہ تفتیش کے ساتھ تمام تر وسائل بروئے کار لاتے ہوئے مسلسل محنت جاری رکھی اور آخر کار بہاولپور جھانگی والا کے رہائشی شریف بلوچ کو ٹریس کر کے حراست میں لے لیا گیا جس نے دوران تفتیش اعتراف جرم کرتے ہوئے بتایا کہ مقتولہ رابعہ بھٹی راجپوت اس کی بیوی تھی جس کے بطن سے چار بچوں نے جنم لیا جو کہ زندہ حیات ہیں، گھریلو ناچاکی کی بناء پر اس نے رابعہ کو گلے میں پھندا لگا کر گلا گھونٹے ہوئے موت کی گھاٹ اتارا ہے جس پر پولیس نے ملزم شریف بلوچ کو حسب ضابطہ گرفتار کرتے ہوئے مزید قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

جج کو لوٹ کر ڈاکوؤں نے بتا دیا کہ آپکو کیوں لوٹا۔ مجھے کیوں لوٹا ؟ میں تو جج ہوں! جج صاحب قانون سب کے لیے برابر ہے

رحیم یار خان نادرہ کاکمال‘8سال قبل انتقال کرجانے والےشہری کی شہریت مشکوک قرار دے کر اظہار وجوہ کا نوٹس جاری کردیا۔

فیصل آباد/ دھماکہ کی آواز