اے آر واۓ کے نیوز اینکر " اشفاق ستی " کا اپنی بیوی نومیکا پر بدترین تشدد ۔ ایف آئی آر درج

تصویر
نومیکا، عمر 27سال، یہ لڑکی اس وقت اپنے پورے جسم، خاص طور پر پسلیاں، جبڑے اور چہرے پر متعدد زخموں سے دوچار ہے۔  اس کے جسم کا ہر حصہ بری طرح زخمی ہے۔   اس کے  شوہر نے اسے بری طرح مارا پیٹا جو کہ ایک نیوز اینکر اور پروگرام ہوسٹ ہے۔  لڑکی کے مطابق پیر 22 جنوری کو میرے شوہر اشفاق ستی نے مجھے جانوروں کی طرح مارا اور کردار کشی کی۔  اس نے مجھے میرے بالوں سے پکڑ کر فرش پر گھسیٹا اور بار بار میرا سر دیواروں اور دروازے سے ٹکرایا۔  وہ میرے سینے پر بیٹھ کر کئی بار میرا گلا دبانے کی کوشش کرتا رہا۔ اس نے میرے چہرے پر تکیہ رکھ کر مجھے سانس لینے سے روک دیا۔  اس نے بار بار کہا:  "تمہیں مار کر تمہاری لاش غائب کر دو گا"  "آج تم شائد گئی  میرے ہاتھ سے۔ ‏راحت فتح علی خان کا وضاحتی بیان میں لڑکے سے بوتل میں پیر صاحب کا دم کیا ہوا پانی مانگ رہا تھا سوات و گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے کے جھٹکے سوات، مالاکنڈ، لوئر دیر اور گرد و نواح میں محسوس کیے گئے ہیں ۔زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کا کہنا ہے کہ زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.1 ریکارڈ کی...

ٹرین کی زد میں آکر ایک شہری جانبق اور ایک زخمی

*ایمرجنسی اپڈیٹ لوکیشن ریلوے لائن ماچھی گوٹھ صادق آباد*



ملت ایکسپریس ٹرین  کراچی سے فیصل أباد  


موٹر سائیکل سمیت پٹری کو کراس  کرتے ہوئے دو افراد ٹرین کی زد میں اگئے ریسکیو 


ٹرین کی زد میں انے سے محمد ندیم ولد مظفر عمر 40 سال سکنہ چک نمبر 177 پی موقع پر جانبحق ہو گیا  ریسکیو


شیدید  زخمی 35 سالہ محمد اکرم ولد شیر محمد کو شوگر مل کی گاڑی میں شفٹ کر دیا گیا تھا ریسکیو 


جان بحق محمد ندیم کی میت کو ورثا کے حوالے کر دیا گیا ریسکیو


متاثرہ دونوں افراد یونائٹڈ شوگر مل  کے ملازم تھے ریسکیو


شدید دھند کی وجہ سے متاثرین کو ٹرین کا معلوم ہی نہ ہو سکا ریسکیو

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

جج کو لوٹ کر ڈاکوؤں نے بتا دیا کہ آپکو کیوں لوٹا۔ مجھے کیوں لوٹا ؟ میں تو جج ہوں! جج صاحب قانون سب کے لیے برابر ہے

رحیم یار خان نادرہ کاکمال‘8سال قبل انتقال کرجانے والےشہری کی شہریت مشکوک قرار دے کر اظہار وجوہ کا نوٹس جاری کردیا۔

فیصل آباد/ دھماکہ کی آواز