اے آر واۓ کے نیوز اینکر " اشفاق ستی " کا اپنی بیوی نومیکا پر بدترین تشدد ۔ ایف آئی آر درج
ضلع رحیم یارخان امن وامان کی صورتحال بہت بگڑ گئ۔
صادق آباد تھانہ صدر کی حدود کا واقع
انڈسٹریل اسٹیٹ کے قریب کریانہ کی دکان لوٹنے کے بعد نامعلوم ڈاکوؤں نے دکاندار کو گولی مار دی زخمی کو ریسیکو
۔تھانہ سٹی خان پور کی حدود میں ڈکیتی کی دو وارداتیں
پہلی واردات دین پور اور دوسری واردات بی ٹی ایم کریانہ دکان پر ہوئی
تین موٹرسائیکل سوار ڈکیت دو دکانوں سے 80 ہزار روپے اور موبائل لوٹ کر فرار
بی ٹی ایم شفیع کریانہ پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ساتھی ڈکیت زخمی
تین موٹر سائیکل سوار ڈکیت اسلحہ کے زور پر دکان سے
نماز مومن کی معراج ہے
اگر لوگ نماز فجر کی اہمیت اور فضیلت جان لیں تو وه رات کو اس خوف سے سونا ہی چھوڑ دیں کہ کہیں نیند کی وجہ
سے انکی نماز فجر قضا نا ہو جائے۔
اللّه پاک ہم سب کو نماز کی پابندی کی توفیق دیں آمین
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں