اے آر واۓ کے نیوز اینکر " اشفاق ستی " کا اپنی بیوی نومیکا پر بدترین تشدد ۔ ایف آئی آر درج

تصویر
نومیکا، عمر 27سال، یہ لڑکی اس وقت اپنے پورے جسم، خاص طور پر پسلیاں، جبڑے اور چہرے پر متعدد زخموں سے دوچار ہے۔  اس کے جسم کا ہر حصہ بری طرح زخمی ہے۔   اس کے  شوہر نے اسے بری طرح مارا پیٹا جو کہ ایک نیوز اینکر اور پروگرام ہوسٹ ہے۔  لڑکی کے مطابق پیر 22 جنوری کو میرے شوہر اشفاق ستی نے مجھے جانوروں کی طرح مارا اور کردار کشی کی۔  اس نے مجھے میرے بالوں سے پکڑ کر فرش پر گھسیٹا اور بار بار میرا سر دیواروں اور دروازے سے ٹکرایا۔  وہ میرے سینے پر بیٹھ کر کئی بار میرا گلا دبانے کی کوشش کرتا رہا۔ اس نے میرے چہرے پر تکیہ رکھ کر مجھے سانس لینے سے روک دیا۔  اس نے بار بار کہا:  "تمہیں مار کر تمہاری لاش غائب کر دو گا"  "آج تم شائد گئی  میرے ہاتھ سے۔ ‏راحت فتح علی خان کا وضاحتی بیان میں لڑکے سے بوتل میں پیر صاحب کا دم کیا ہوا پانی مانگ رہا تھا سوات و گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے کے جھٹکے سوات، مالاکنڈ، لوئر دیر اور گرد و نواح میں محسوس کیے گئے ہیں ۔زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کا کہنا ہے کہ زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.1 ریکارڈ کی...

الیکشن میں فوج کی تعیناتی کی سمری کابینہ کو بھیج دی گئی اور اسکے ساتھ ملاحظہ فرماۓ اہم فیصلے ۔

تفصیلات کے مطابق عام انتخابات 2024 کی سیکیورٹی کے حوالے سے جو خدشات بھی تھے اور اس کے ساتھ ساتھ ڈیمانڈ بھی تھی کہ اس کی سیکیورٹی جو ہے وہ کافی سخت ہونی چاہیے اس حوالے سے پاک فوج کے اہلکار تعینات کرنے کے حوالے سے فیصلہ کیا گیا ہے اور اس حوالے سے وزارت داخلہ کو سمری منظوری کے لیے بھجوا دی گئی ہے 2 لاکھ77  ہزار فوجی اہلکار الیکشن پر ڈیوٹی سر انجام دیں گے جس میں پاک فوج پیرا ملٹری فورسز کے ساتھ رینجرز اور ایف سی کے اہکار بھی عام انتخابات میں ڈیوٹی سر انجام دیں گے نگران وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد وزارت داخلہ باضابطہ طور پر اس کے نوٹیفکیشن کا اجراء کرے گا اور اس کے بعد ملک بھر میں صوبائی سطحوں پر چیف سیکرٹریز اور آئی جیکی معاونت کے ساتھ فوج کی تعیناتی


کی جائے گی ۔


امن و امان کیلئے محکمہ داخلہ پنجاب نے پنجاب بھر میں 12 فروری تک د فعہ 144 نافذ کردی....!!!!


بغیر اجازت جلسے، جلوس نکالنے پر پابندی ہوگی، نوٹیفیکیشن


ہوائی فائرنگ پر پابندی ہوگی، نوٹیفیکیشن


اسلحہ کی سر عام نمائش اور گاڑیوں کے کالے شیشے استعمال کرنے پر پابندی ہوگی، نوٹیفیکیشن


الیکشن کے موقع پر تعلیمی اداروں میں 8 چھٹیوں کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

جج کو لوٹ کر ڈاکوؤں نے بتا دیا کہ آپکو کیوں لوٹا۔ مجھے کیوں لوٹا ؟ میں تو جج ہوں! جج صاحب قانون سب کے لیے برابر ہے

رحیم یار خان نادرہ کاکمال‘8سال قبل انتقال کرجانے والےشہری کی شہریت مشکوک قرار دے کر اظہار وجوہ کا نوٹس جاری کردیا۔

فیصل آباد/ دھماکہ کی آواز