اے آر واۓ کے نیوز اینکر " اشفاق ستی " کا اپنی بیوی نومیکا پر بدترین تشدد ۔ ایف آئی آر درج

تصویر
نومیکا، عمر 27سال، یہ لڑکی اس وقت اپنے پورے جسم، خاص طور پر پسلیاں، جبڑے اور چہرے پر متعدد زخموں سے دوچار ہے۔  اس کے جسم کا ہر حصہ بری طرح زخمی ہے۔   اس کے  شوہر نے اسے بری طرح مارا پیٹا جو کہ ایک نیوز اینکر اور پروگرام ہوسٹ ہے۔  لڑکی کے مطابق پیر 22 جنوری کو میرے شوہر اشفاق ستی نے مجھے جانوروں کی طرح مارا اور کردار کشی کی۔  اس نے مجھے میرے بالوں سے پکڑ کر فرش پر گھسیٹا اور بار بار میرا سر دیواروں اور دروازے سے ٹکرایا۔  وہ میرے سینے پر بیٹھ کر کئی بار میرا گلا دبانے کی کوشش کرتا رہا۔ اس نے میرے چہرے پر تکیہ رکھ کر مجھے سانس لینے سے روک دیا۔  اس نے بار بار کہا:  "تمہیں مار کر تمہاری لاش غائب کر دو گا"  "آج تم شائد گئی  میرے ہاتھ سے۔ ‏راحت فتح علی خان کا وضاحتی بیان میں لڑکے سے بوتل میں پیر صاحب کا دم کیا ہوا پانی مانگ رہا تھا سوات و گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے کے جھٹکے سوات، مالاکنڈ، لوئر دیر اور گرد و نواح میں محسوس کیے گئے ہیں ۔زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کا کہنا ہے کہ زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.1 ریکارڈ کی...

سیکورٹی تھریٹ پنجاب بھر کے تمام تعلیمی اداروں میں چھٹیاں؟.


 سیکورٹی تھریٹ 
پنجاب بھر کے تمام تعلیمی ادارے 25 جنوری سے 28 جنوری تک بند رہیں گے، وزارت داخلہ.
‏وزارتِ داخلہ نے پنجاب حکومت کو اپنی درخواست ارسال کردی ہے اور تھریٹ سے متعلق آگاہ کردیا ہے.
ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے سکولز بند رکھنے کی سفارش بھی بھیج دی ہے وزیراعلی پنجاب کو.
حتمی منظوری وزیراعلی پنجاب دیں گے اور 90 فیصد امید ہے کہ آج یا کل میں نوٹیفیکیشن موصول ہوجائے گا. زرائع

ڈی آئی جی انویسٹیگیشن اینڈ مانیٹرنگ پنجاب منتطر مہدی کو تبدیل کردیا گیا.

منتظر مہدی کو نئی آسامی ڈی آئی جی ایڈمنسٹریشن لاہور تعینات کردیا گیا.

چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان نے تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا
 غیر ملکی طلبا کے داخلوں میں فیصد کمی کرنے کا اعلان



کینیڈا نے غیر ملکی طلبا کے داخلوں میں 35 فیصد کمی کرنے کا اعلان کیا ہے۔

کینیڈا کو اس وقت غیر ملکی طلبا کی رہائش کے حوالے سے ہاؤسنگ بحران کا سامنا ہے۔

اسی وجہ سے کینیڈا کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ 2024 میں غیر ملکی طلبا کو 35 فیصد کم داخلے دیے جائیں گے۔


مجموعی طور پر اس سال کینیڈا کی یونیورسٹیوں میں 3 لاکھ 64 ہزار غیر ملکی طلبا کو داخلہ دیاجائےگا۔


2023 میں 9 لاکھ غیر ملکی طلبا کو کینیڈا میں پڑھنے کا موقع دیا گیا تھا۔

کینیڈا کے امیگریشن وزیر مارک ملر نے بتایا کہ ستمبر 2024 کے سیمسٹر سے قبل ویزا کا اجرا محدود کرنے سمیت دیگر ضروری اقدامات کیے جائیں گے، تاکہ ہماری جامعات طالبعلموں کو مناسب اور بہترین معاونت فراہم کرسکیں۔

واضح رہے کہ اس پابندی سےپاکستانی طلبا بھی متاثر ہوں گے۔

غیر ملکی طلبا کی تعداد میں کمی کا فیصلہ عارضی پالیسی کے تحت کیا جا رہا ہے جس پر 2 سال تک عملدرآمد ہوگا۔

پالیسی کا اطلاق کینیڈا میں اس وقت زیر تعلیم طلبا پر نہیں ہوگا۔

اسی طرح ماسٹرز اور پی ایچ ڈی کے طلبا پر بھی پالیسی کا اطلاق نہیں ہوگا۔

اس پالیسی کا اطلاق 22 جنوری 2024 سے ہوگیا ہے




تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

جج کو لوٹ کر ڈاکوؤں نے بتا دیا کہ آپکو کیوں لوٹا۔ مجھے کیوں لوٹا ؟ میں تو جج ہوں! جج صاحب قانون سب کے لیے برابر ہے

رحیم یار خان نادرہ کاکمال‘8سال قبل انتقال کرجانے والےشہری کی شہریت مشکوک قرار دے کر اظہار وجوہ کا نوٹس جاری کردیا۔

فیصل آباد/ دھماکہ کی آواز