اے آر واۓ کے نیوز اینکر " اشفاق ستی " کا اپنی بیوی نومیکا پر بدترین تشدد ۔ ایف آئی آر درج

تصویر
نومیکا، عمر 27سال، یہ لڑکی اس وقت اپنے پورے جسم، خاص طور پر پسلیاں، جبڑے اور چہرے پر متعدد زخموں سے دوچار ہے۔  اس کے جسم کا ہر حصہ بری طرح زخمی ہے۔   اس کے  شوہر نے اسے بری طرح مارا پیٹا جو کہ ایک نیوز اینکر اور پروگرام ہوسٹ ہے۔  لڑکی کے مطابق پیر 22 جنوری کو میرے شوہر اشفاق ستی نے مجھے جانوروں کی طرح مارا اور کردار کشی کی۔  اس نے مجھے میرے بالوں سے پکڑ کر فرش پر گھسیٹا اور بار بار میرا سر دیواروں اور دروازے سے ٹکرایا۔  وہ میرے سینے پر بیٹھ کر کئی بار میرا گلا دبانے کی کوشش کرتا رہا۔ اس نے میرے چہرے پر تکیہ رکھ کر مجھے سانس لینے سے روک دیا۔  اس نے بار بار کہا:  "تمہیں مار کر تمہاری لاش غائب کر دو گا"  "آج تم شائد گئی  میرے ہاتھ سے۔ ‏راحت فتح علی خان کا وضاحتی بیان میں لڑکے سے بوتل میں پیر صاحب کا دم کیا ہوا پانی مانگ رہا تھا سوات و گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے کے جھٹکے سوات، مالاکنڈ، لوئر دیر اور گرد و نواح میں محسوس کیے گئے ہیں ۔زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کا کہنا ہے کہ زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.1 ریکارڈ کی...

اسلام آباد: کیپٹل سٹی کے تمام اسکول موسم سرما کی چھٹیوں کے تین ہفتوں کے بعد دوبارہ نئے اوقات کے ساتھ کھل گئے

اسلام آباد: کیپٹل سٹی کے تمام اسکول موسم سرما کی چھٹیوں کے تین ہفتوں کے بعد دوبارہ نئے اوقات کے ساتھ کھل گئے

۔
 جبکہ پنجاب میں شدید دھند، اسموگ اور سرد موسم کی وجہ سے اسکولوں کے دوبارہ کھلنے پر ابھی تک فیصلہ نہیں ہوسکا۔
 اس سے قبل اتوار کو وفاقی دارالحکومت میں موسم سرما کی چھٹیوں میں 16 جنوری تک توسیع کے حوالے سے ایک جعلی نوٹیفکیشن گردش کر رہا تھا۔ جس سے والدین، طلباء اور اساتذہ میں کنفیوژن پیدا ہو رہی تھی۔
 تاہم اتوار کو وفاقی وزارت تعلیم نے واضح کیا کہ اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری کے تمام تعلیمی ادارے موسم سرما کی تعطیلات کے بعد (8 جنوری) بروز پیرکو دوبارہ کھلیں گے۔ جبکہ پنجاب میں ابھی تک سوشل میڈیا پر وزیر اعلی کی طرف سے غیر مصدقہ بیان کو وائرل کیا جا رہا ہے جس کے مطابق (9 جنوری تک موسم کی صور تحال کا جائزہ لے رہے ہیں، یہی موسمی صورتحال رہی تو 14 جنوری تک سکولز بند کرنا پڑیں گے نگران وزیر اعلیٰ پنجاب) جبکہ کچھ حلقوں کے مطابق سکول 10 جنوری بروز بدھ کو کھل جائیں گے۔ابھی تک حکومت پنجاب کی طرف سے پالیسی واضح ہوتی ہوئی نظر نہیں آرہی۔

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

جج کو لوٹ کر ڈاکوؤں نے بتا دیا کہ آپکو کیوں لوٹا۔ مجھے کیوں لوٹا ؟ میں تو جج ہوں! جج صاحب قانون سب کے لیے برابر ہے

رحیم یار خان نادرہ کاکمال‘8سال قبل انتقال کرجانے والےشہری کی شہریت مشکوک قرار دے کر اظہار وجوہ کا نوٹس جاری کردیا۔

فیصل آباد/ دھماکہ کی آواز