اے آر واۓ کے نیوز اینکر " اشفاق ستی " کا اپنی بیوی نومیکا پر بدترین تشدد ۔ ایف آئی آر درج

تصویر
نومیکا، عمر 27سال، یہ لڑکی اس وقت اپنے پورے جسم، خاص طور پر پسلیاں، جبڑے اور چہرے پر متعدد زخموں سے دوچار ہے۔  اس کے جسم کا ہر حصہ بری طرح زخمی ہے۔   اس کے  شوہر نے اسے بری طرح مارا پیٹا جو کہ ایک نیوز اینکر اور پروگرام ہوسٹ ہے۔  لڑکی کے مطابق پیر 22 جنوری کو میرے شوہر اشفاق ستی نے مجھے جانوروں کی طرح مارا اور کردار کشی کی۔  اس نے مجھے میرے بالوں سے پکڑ کر فرش پر گھسیٹا اور بار بار میرا سر دیواروں اور دروازے سے ٹکرایا۔  وہ میرے سینے پر بیٹھ کر کئی بار میرا گلا دبانے کی کوشش کرتا رہا۔ اس نے میرے چہرے پر تکیہ رکھ کر مجھے سانس لینے سے روک دیا۔  اس نے بار بار کہا:  "تمہیں مار کر تمہاری لاش غائب کر دو گا"  "آج تم شائد گئی  میرے ہاتھ سے۔ ‏راحت فتح علی خان کا وضاحتی بیان میں لڑکے سے بوتل میں پیر صاحب کا دم کیا ہوا پانی مانگ رہا تھا سوات و گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے کے جھٹکے سوات، مالاکنڈ، لوئر دیر اور گرد و نواح میں محسوس کیے گئے ہیں ۔زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کا کہنا ہے کہ زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.1 ریکارڈ کی...

ڈاکوؤں کے ہاتھوں لٹنے والے سونے کے تاجران پولیس کے ہاتھوں بھی لٹ گئے

ڈاکوؤں کے ہاتھوں لٹنے والے سونے کے تاجران پولیس کے ہاتھوں بھی لٹ گئے 6'کلو سونا پولیس نے غبن کر دیا متاثرین کی دہائیاں ،،،

9 کلو سے زائد سونے کی ڈکیتی ،،، پولیس نے ریکوری دی دو کلو متاثرہ سونے کے تاجروں کا ڈی پی او آفس کے باہر


احتجاجی مظاہرہ


۔

 6'کلو سونا پولیس نے غبن کر دیا متاثرین کی دہائیاں ،،،

9 کلو سے زائد سونے کی ڈکیتی ،،، پولیس نے ریکوری دی دو کلو متاثرہ سونے کے تاجروں کا ڈی پی او آفس کے باہر احتجاجی مظاہرہ۔

تفصیلات کے مطابق کچھ عرصہ پہلے رحیم یار خان میں ملتان کے تاجر کو لگنے والی ڈکیتی کی پولیس کی جانب سے ریکوری میں 8 کلو سونے کی جگہ 2کلو سونا پیش کیا جس پر تاجران نے احتجاج کیا اور پریس کانفرنس بھی ملتوی کردی گئ۔ 

تبصرے

ایک تبصرہ شائع کریں

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس