اے آر واۓ کے نیوز اینکر " اشفاق ستی " کا اپنی بیوی نومیکا پر بدترین تشدد ۔ ایف آئی آر درج
گزشتہ ہفتہ کو گورنمنٹ پنجاب کی طرف سے مزید ایک ہفتہ چھٹیاں بڑھانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا تھا جس کے
اضافے کا امکان بہت کم ہے۔ پنجاب حکومت کے فیصلوں کے برعکس
پرائیویٹ سیکٹر چھٹیوں کے حق میں بالکل بھی نہیں کیونکہ پرائیویٹ ایجوکیشن سیکٹر کے مطابق مسلسل چھٹیاں ہونے سے بچوں کی سالانہ امتحانات کی تیاری کا نقصان ہو رہا ہے۔ آن لائن کلاسز بڑے شہروں میں صرف چند پڑھنے والے بچے ہی اٹینڈ کرتے ہیں دیہی علاقوں میں انٹرنیٹ اور بجلی کے فقدان کی وجہ سے بچے یہ سہولیات استعمال نہیں کر سکتے۔اس کے علاوہ اگر دیگر ملکوں میں دیکھا جاۓ تو کینیڈا میں درجہ حرارت منفی 25 ڈگری ہونے کے باوجود تعلیمی سرگرمیاں کبھی معطل نہیں ہوتیں بچے اس سردی میں سکول جاتے ہیں۔
جبکہ اس کے برعکس پاکستان میں سردی یا گرمی بڑھ جائےفوگ ہو یا سموگ ہو تعلیمی ادارے بند ہونا کوئی بڑی بات نہیں۔
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں