اے آر واۓ کے نیوز اینکر " اشفاق ستی " کا اپنی بیوی نومیکا پر بدترین تشدد ۔ ایف آئی آر درج
ملتان۔شہر اولیا ملتان سے تعلق رکھنے والی پاکستان کی سئینر اداکارہ بینا چوہدری کو قتل کی دھمکیاں۔
ملتان۔اداکارہ نے اپنا ویڈیو پیغام سوشل میڈیا پر جاری کردیا
ملتان۔نامعلوم نمبروں سے قتل کی دھمکیاں دی جارہی ہیں۔بینا چوہدری
ملتان۔دھمکی ملی ہے کہ اپنی زبان بند رکھو ورنہ جان سے مار دیں گے۔بینا چوہدری
ملتان۔مجھے جن سے خطرہ ہے انکے ناموں والی ویڈیو بنا کر رکھ لی ہے،بینا چوہدری
ملتان۔مجھ پر حملہ ہوا یا اگر کچھ ہوا تو نام سامنے لے آؤں گی۔
ملتان۔بینا چوہدری کو قتل کی دھمکیوں کے بعد شوبز حلقوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی
ملتان۔شوبز حلقوں نے فنکاروں کو تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ کردیا
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں