اے آر واۓ کے نیوز اینکر " اشفاق ستی " کا اپنی بیوی نومیکا پر بدترین تشدد ۔ ایف آئی آر درج
تحقیقات مکمل.....!!!!
واقعہ کی زمہ داری ڈی پی او
ڈی ایس پی جمیشد، سب انسپکٹر رمضان بھی واقعہ کا زمہ دار قرار، رپورٹ
پولیس ٹاؤٹ عبد اللہ بھی واقعہ کا زمہ دار قرار، رپورٹ
ٹریبونل کے سربراہ جسٹس سردار سرفراز ڈوگر نے 3 ہزار صفحات سے پر مشتمل رپورٹ پنجاب حکومت کو بھجوا دی
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں طلباء سے جنسی ہراسانی کے کوئی شواہد نہیں ملے، رپورٹ
یونیورسٹی میں منشیات کے استعمال اور خریدوفروخت کے بھی کوئی شواہد نہیں ملے، رپورٹ
پولیس نے بغیر تحقیق اور بغیر شواہد کے جنسی ہراسانی اور منشیات کے استعمال کے الزامات عائد، رپورٹ
پولیس کے عمل سے یونیورسٹی کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی گئی، رپورٹ
سوشل میڈیا پر بھی غیر مصدقہ خبروں سے یونیورسٹی کی ساکھ کو نقصان پہنچایا گیا، رپورٹ
الزامات سے یونیورسٹی میں زیر تعلیم طلباء کی عزت و تکریم کو داؤ پر لگایا گیا، رپورٹ
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں