اے آر واۓ کے نیوز اینکر " اشفاق ستی " کا اپنی بیوی نومیکا پر بدترین تشدد ۔ ایف آئی آر درج
سی ٹی او لاہور عمارہ اطہر کی زیر صدارت ٹریفک افسران کی میٹنگ،
میٹنگ میں ایس پی سٹی شہزاد خان، ایس پی صدر ملک اکرام اللہ کی شرکت
میٹنگ میں سرکل آفیسر مغلپورہ اشفاق احمد سمیت تمام سرکل افسران نے شرکت،
سی ٹی او لاہور عمارہ اطہر کی تمام سرکل افسران کو وارننگ،
سی ٹی او لاہور عمارہ اطہر کا ٹریفک افسران کو واضح پیغام،
ٹریفک جام اور فرائض میں غفلت برتنے پر متعلقہ سرکل آفیسر ذمہ دار ہوگا، عمارہ اطہر
سکول، کالجز، چھٹی اور دفاتر کے اوقات میں کوئی بھی آفیسر دفتر نہیں بیٹھے گا، عمارہ اطہر
تعمیراتی کام،روڈ بلاکنگ و احتجاج کی صورت میں فوری متبادل پلان تشکیل دینے کا حکم،
ہم نے شہریوں کےلئے زیادہ سے زیادہ آسانیاں پیدا کرنی ہیں، سی ٹی او لاہور
بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سوار نظر آنے پر متعلقہ سیکٹر انچارج کےخلاف کارروائی کا عندیہ،
قوانین کی بالادستی اور ٹریفک حادثات کی روک تھام کو ہرممکن یقینی بنایا جائے، عمارہ اطہر
ون وے، رانگ پارکنگ اور تجاوزات کسی صورت برداشت نہیں، عمارہ اطہر
بغیر لائسنس اور کم عمر ڈرائیور کےخلاف مزید سخت کریک ڈاؤن کا حکم،
نامناسب ٹرن آؤٹ، فرائض میں غفلت اور اختیارات سے تجاوز کسی صورت برداشت نہیں، عمارہ اطہر
حادثات کی روک تھام اور ٹریفک قوانین کی پاسداری اولین ترجیح ہے، سی ٹی او لاہور
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں