اے آر واۓ کے نیوز اینکر " اشفاق ستی " کا اپنی بیوی نومیکا پر بدترین تشدد ۔ ایف آئی آر درج
اپڈیٹ کشمور
کشمور انڈس ہائی وے پر ڈاکوؤں کی لوٹ مار۔۔۔
کشمور:انڈس ہائی وے نائچ گوٹھ کے مقام پر مسلح ڈاکوؤں نے مسافر گاڑیوں پر اندھا دھند فائرنگ کردی، پولیس ذرائ
گولیاں لگنے سے چار سے زائد ڈرائیور شدید زخمی ، زخمیوں کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے،،، پولیس
،ہلاکتوں کا خدشہ، پولیس ذرائع
فائرنگ کے بعد ڈاکو 5 افراد کو اغواء کرکے کچے کے علاقے میں لے گئے۔۔۔
واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری اور رینجرز کو طلب کرلیا گیا۔۔۔۔
فورسز اور جرائم پیشہ ڈاکوؤں کے درمیان دو طرفہ فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے، انڈس ہائی وے پر ٹریفک کی آمد رفت روک دی گئی ۔۔۔۔۔
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں