اے آر واۓ کے نیوز اینکر " اشفاق ستی " کا اپنی بیوی نومیکا پر بدترین تشدد ۔ ایف آئی آر درج
الیکشن کمیشن کی سینٹ کی قرارداد پر انتخابات ملتوی ۔۔
ملک بھر میں عام انتخابات 8 فروری 2024ء کو ہی ہونگے
کچھ روز قبل سینیٹ سے عام انتخابات ملتوی کرانے کی
قرارداد پاس ہوئی تھی۔
لاہور ٹریفک پولیس ۔
*کمرشل گاڑیوں کے حصول کےلئے مزید آسانی*
اب کمرشل گاڑیوں کے ٹیسٹ ہفتے میں دو روز کی بجائے 03 روز تک لئے جائیں گیں
سی ٹی او لاہور عمارہ اطہر نے احکامات جاری کردئیے،
مناواں لائنز میں ہر سوموار اور منگل کو ایل ٹی وی گاڑیوں کے ٹیسٹ لئے جائیں گیں،
ہر بدھ کو ہیوی ٹرانسپورٹ اور پبلک سروس ٹرانسپورٹ کے لائسنس کا ٹیسٹ ہوگا،
لائسنس کے حصول کےلئے امیدوار کو سائن ٹیسٹ اور روڈ ٹیسٹ کے مراحل عبور کرنا ہونگے،
شہری باآسانی لاہور ٹریفک پولیس کے سوشل پیجز سے تیاری کرسکتے ہیں، عمارہ اطہر
آج پرانی لائسنس فیسوں پر لائسنس کے حصول کا آخری روز ہے،
کل سے نئی فیس شیڈول کا اطلاق ہوگا، سی ٹی او لاہور
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں