اے آر واۓ کے نیوز اینکر " اشفاق ستی " کا اپنی بیوی نومیکا پر بدترین تشدد ۔ ایف آئی آر درج

تصویر
نومیکا، عمر 27سال، یہ لڑکی اس وقت اپنے پورے جسم، خاص طور پر پسلیاں، جبڑے اور چہرے پر متعدد زخموں سے دوچار ہے۔  اس کے جسم کا ہر حصہ بری طرح زخمی ہے۔   اس کے  شوہر نے اسے بری طرح مارا پیٹا جو کہ ایک نیوز اینکر اور پروگرام ہوسٹ ہے۔  لڑکی کے مطابق پیر 22 جنوری کو میرے شوہر اشفاق ستی نے مجھے جانوروں کی طرح مارا اور کردار کشی کی۔  اس نے مجھے میرے بالوں سے پکڑ کر فرش پر گھسیٹا اور بار بار میرا سر دیواروں اور دروازے سے ٹکرایا۔  وہ میرے سینے پر بیٹھ کر کئی بار میرا گلا دبانے کی کوشش کرتا رہا۔ اس نے میرے چہرے پر تکیہ رکھ کر مجھے سانس لینے سے روک دیا۔  اس نے بار بار کہا:  "تمہیں مار کر تمہاری لاش غائب کر دو گا"  "آج تم شائد گئی  میرے ہاتھ سے۔ ‏راحت فتح علی خان کا وضاحتی بیان میں لڑکے سے بوتل میں پیر صاحب کا دم کیا ہوا پانی مانگ رہا تھا سوات و گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے کے جھٹکے سوات، مالاکنڈ، لوئر دیر اور گرد و نواح میں محسوس کیے گئے ہیں ۔زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کا کہنا ہے کہ زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.1 ریکارڈ کی...

کھلاڑیوں نے بیگمات تبدیل کر لیں انوکھا ترین واقعہ ۔


تاریخ کی انوکھی ترین کہانی دو کھلاڑیوں کو ایک دوسرے کی بیگمات پسند آگئیں تو بیگمات آپس میں تبدیل کر لیں۔

   ماضی میں بیس بال کے دو امریکی کھلاڑیوں کے درمیان بیویاں تبدیل کرنے کا ایک ایسا واقعہ پیش آ چکا ہے کہ آج بھی لوگ سن کر  حیران رہ جاتے ہیں۔ ڈیلی سٹار کے مطابق یہ کھلاڑی فریٹز پیٹرسن اور مائیک کیکچ تھے اپنی بیویوں کے ہمراہ ایک باربی کیو پارٹی میں شریک ہوئے جہاں ان دونوں کو ایک دوسرے کی بیوی پسند آ گئی اور دونوں نے قانونی طور پر بیویاں آپس میں تبدیل کر لیں۔ 

رپورٹ کے مطابق کھلاڑیوں کے لیے اس باربی کیو پارٹی کا اہتمام نیویارک پوسٹ کے سپورٹس رائٹر مورے ایلن نے کیا تھا۔ پیٹرسن نے بیویاں تبدیل کرنے کے بعد اس معاملے پر بات کرتے ہوئے بتایا تھا کہ ”ہم پارٹی ختم ہونے کے بعد اپنی اپنی کار میں نکلے لیکن غیرارادی طور پر گلی میں ہم نے آگے پیچھے اپنی گاڑیاں روک دیں۔ میں نے اپنی بیوی میرلین سے کہا کہ تم مائیک کے ساتھ گاڑی میں کیوں نہیں بیٹھ جاتیں اور میں اس کی بیوی سوزان کو اپنے ساتھ بٹھا لیتا ہوں۔ ہم نے ایسا ہی کیا اور اسی طرح بیویاں تبدیل کرکے انہیں اپنے ساتھ گھر لے گئے۔ اگلے روز ہم چاروں ملے تو ہم نے اگلی رات بھی ایسا ہی کرنے کا فیصلہ کیا۔ ایک اور رات ایک دوسرے کی بیوی کے ساتھ گزارنے کے بعد ہم دونوں کو لگا کہ ہم ایک دوسرے کی بیوی کے ساتھ مزید وقت گزارنا چاہتے ہیں چنانچہ ہم نے مستقل طور پر بیویاں بدلنے کا فیصلہ کر لیا،کیونکہ ہم ایک دوسرے کی بیویوں کی محبت میں گرفتار ہو چکے تھے اور وہ بھی اسی طرح ہم سے محبت کرنے لگی تھیں۔ رپورٹ کے مطابق بعد ازاں ان دونوں کھلاڑیوں نے ایک دوسرے کی بیویوں کے ساتھ باقاعدہ شادی کر لی اور اکٹھے رہنے لگے۔پیٹرسن اور سوزان اب بھی شادی شدہ ہیں اور اکٹھے رہتے ہیں تاہم مائیک اور میرلین کی کافی عرصہ پہلے طلاق ہو چکی ہے۔ 

 

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

جج کو لوٹ کر ڈاکوؤں نے بتا دیا کہ آپکو کیوں لوٹا۔ مجھے کیوں لوٹا ؟ میں تو جج ہوں! جج صاحب قانون سب کے لیے برابر ہے

رحیم یار خان نادرہ کاکمال‘8سال قبل انتقال کرجانے والےشہری کی شہریت مشکوک قرار دے کر اظہار وجوہ کا نوٹس جاری کردیا۔

فیصل آباد/ دھماکہ کی آواز