اے آر واۓ کے نیوز اینکر " اشفاق ستی " کا اپنی بیوی نومیکا پر بدترین تشدد ۔ ایف آئی آر درج

تصویر
نومیکا، عمر 27سال، یہ لڑکی اس وقت اپنے پورے جسم، خاص طور پر پسلیاں، جبڑے اور چہرے پر متعدد زخموں سے دوچار ہے۔  اس کے جسم کا ہر حصہ بری طرح زخمی ہے۔   اس کے  شوہر نے اسے بری طرح مارا پیٹا جو کہ ایک نیوز اینکر اور پروگرام ہوسٹ ہے۔  لڑکی کے مطابق پیر 22 جنوری کو میرے شوہر اشفاق ستی نے مجھے جانوروں کی طرح مارا اور کردار کشی کی۔  اس نے مجھے میرے بالوں سے پکڑ کر فرش پر گھسیٹا اور بار بار میرا سر دیواروں اور دروازے سے ٹکرایا۔  وہ میرے سینے پر بیٹھ کر کئی بار میرا گلا دبانے کی کوشش کرتا رہا۔ اس نے میرے چہرے پر تکیہ رکھ کر مجھے سانس لینے سے روک دیا۔  اس نے بار بار کہا:  "تمہیں مار کر تمہاری لاش غائب کر دو گا"  "آج تم شائد گئی  میرے ہاتھ سے۔ ‏راحت فتح علی خان کا وضاحتی بیان میں لڑکے سے بوتل میں پیر صاحب کا دم کیا ہوا پانی مانگ رہا تھا سوات و گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے کے جھٹکے سوات، مالاکنڈ، لوئر دیر اور گرد و نواح میں محسوس کیے گئے ہیں ۔زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کا کہنا ہے کہ زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.1 ریکارڈ کی...

ذیابیطس سے تحفظ کیساتھ ہڈیوں، جوڑوں اور دل کی بیماریوں سے محفوظ رکھنے اور صحت مند بنانے کیلئے بہترین غذائیں۔

 مسلسل ساتویں سال ان غذاؤں کو دنیا کی بہترین غذا قرار ۔




.دیا گیا سال 2024

 میں خود کو زیادہ صحت مند بنانا چاہتے ہیں تو ایک مخصوص غذا کا استعمال عادت بنالیں۔

بحیرہ روم کے خطے کے رہائشیوں کی غذا کو 2024 کے لیے بہترین صحت بخش غذا قرار دیا گیا ہے۔

یو ایس نیوز اینڈ ورلڈ رپورٹ کی جانب سے 2024 کے لیے بہترین غذاؤں کی فہرست جاری کی گئی اور مسلسل 7 ویں سال Mediterranean ڈائٹ کو بہترین قرار دیا گیا۔

 جو کہ پھل، سبزیوں،ہر قسم کے اناج،گیہوں،دالوں، مچھلی، زیتون کے تیل، ڈرائی فروٹس، چکن،انڈوں اور دودھ وغیرہ پر مشتمل ہوتی ہے اور سرخ گوشت اور مٹھاؤں کا استعمال بہت کم کیا جاتا ہے۔ 

ڈبلیو ایچ او کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ بالا تمام غذائیں نا صرف ذیابیطس سے تحفظ فراہم کرتی ہیں بلکہ، ہڈیوں اور جوڑوں سمیت دل کو صحت مند رکھنے کے ساتھ جسمانی وزن میں کمی لانے کے لیے بھی بہترین ہیں۔

30 غذائی پلان کو مدنظر رکھتے ہوئے اس غذا کو نمبرون قرار دیا گیا۔

دوسرے نمبر پر ڈیش ڈائٹ رہی جو بنیادی طور پر فشار خون سے مقابلے کے لیے بہترین سمجھی جاتی ہے۔

ڈیش ڈائٹ میں پھلوں، سبزیوں اور اناج کے ساتھ دودھ سے بنی کم چکنائی والی مصنوعات کا زیادہ استعمال کیا جاتا ہے۔

تیسرا نمبر مائنڈ ڈائٹ کے حصے میں آیا جو Mediterranean اور ڈیش ڈائٹس کا امتزاج ہے۔

تو بحیرہ روم کے خطے کی غذا کئی برسوں سے بہترین کیوں قرار دی جارہی ہے؟ اس کی چند وجوہات درج ذیل ہیں۔

بھوک کو کنٹرول کرتی ہے

یہ غذا سست روی سے ہضم ہوتی ہے جس کے باعث پیٹ بھرنے کا احساس زیادہ وقت تک برقرار رہتا ہے۔

اس کے علاوہ

جسمانی وزن میں کمی

اگر آپ اس غذا کا استعمال عادت بنالیتے ہیں تو پیٹ بھرنے کا احساس زیادہ وقت تک برقرار رہتا ہے اور بے وقت کچھ کھانے کی ضرورت نہیں رہتی، اس کے نتیجے میں جسمانی وزن میں بتدریج کمی آتی ہے۔

دل کی صحت بھی بہتر ہوتی ہے

اس غذا میں شامل تمام چیزیں دل کی صحت کے لیے مفید ہوتی ہیں۔

زیتون کا تیل اور گریاں نقصان دہ کولیسٹرول کی سطح کم کرنے کے لیے فائدہ مند ہیں۔

پھلوں، سبزیوں اور بیجوں سے شریانوں کی صحت بہتر ہوتی ہے جبکہ مچھلی بلڈ پریشر کی سطح کم کرتی ہے۔

ان سب کے نتیجے میں امراض قلب میں مبتلا ہونے کا خطرہ کم ہوتا ہے۔

 دماغی صحت

دل کے ساتھ ساتھ یہ غذا دماغ کے لیے بھی مفید

نقصان دہ چکنائی اور پراسیس غذاؤں سے ورم کا خطرہ بڑھتا ہے  جس سے دماغی تنزلی کا سامنا ہوتا ہے۔

اس کے مقابلے میں اینٹی آکسائیڈنٹس سے بھرپور یہ غذائی پلان عمر بڑھنے کے باوجود دماغی افعال کو درست رکھتا ہے۔

ذیابیطس اور بلڈ شوگر سے تحفظ

چونکہ اس غذا میں پھلوں، سبزیوں اور صحت کے لیے مفید چکنائی پر زیادہ توجہ دی جاتی ہے تو یہ بلڈ شوگر کو صحت مند سطح پر رکھنے کے لیے مفید ثابت ہوتی ہے۔

اس طرح ذیابیطس کے شکار ہونے کا خطرہ کم ہوتا ہے۔



تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

جج کو لوٹ کر ڈاکوؤں نے بتا دیا کہ آپکو کیوں لوٹا۔ مجھے کیوں لوٹا ؟ میں تو جج ہوں! جج صاحب قانون سب کے لیے برابر ہے

رحیم یار خان نادرہ کاکمال‘8سال قبل انتقال کرجانے والےشہری کی شہریت مشکوک قرار دے کر اظہار وجوہ کا نوٹس جاری کردیا۔

فیصل آباد/ دھماکہ کی آواز